مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سکیورٹی کونسل نے فلسطین اور کویت کی درخواست پر غزہ میں اسرائیل کی فلسطینیوں پر فائرنگ اور قتل عام پر اجلاس طلب کیا تھا لیکن امریکہ نے ویٹو کرکے سکیورٹی کونسل کے اسرائیل کے خلاف مذمتی بیان کو ناکام بنادیا۔ ادھر اقواممتحدہ کے سکریٹری جنرل نے اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 17 فلسطینیوں کے قتل عام اور 1400 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کے بارے میں فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
سکیورٹی کونسل نے فلسطین اور کویت کی درخواست پر غزہ میں اسرائیل کی فلسطینیوں پر فائرنگ اور قتل عام پر اجلاس طلب کیا تھا لیکن امریکہ نے ویٹو کرکے سکیورٹی کونسل کے اسرائیل کے خلاف مذمتی بیان کو ناکام بنادیا۔
News ID 1879735
آپ کا تبصرہ